میمنت لزوم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) جس کے لیے برکت و سعادت لازم ہو؛ (مجازاً) بابرکت، مبارک، سعد (عموماً قدوم کے ساتھ)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) جس کے لیے برکت و سعادت لازم ہو؛ (مجازاً) بابرکت، مبارک، سعد (عموماً قدوم کے ساتھ)۔